آسٹرل سفر کا تجربہ کریں
مفت کتاب

جسمانی نیند سوتے وقت ، تمام انسان ایک آسٹرل عمل سے گزرتے ہیں ۔ یہ ضروری ہے کہ ہم اس کام کو شعوری طور پر کرنا سیکھ لیں۔اور جب ہم اپنے جسم میں لوٹتے ہیں تو اپنی یادوں کو واپس لاناضروری ہے۔ کوکبی تجربات لوگوں کی روحانی نشونما میں بہت اہم ہیں

الکوائن ایسوسی ایشن کے بارے میں

ہماری ایسوسی ایشن کا سرگزشت اور مقصد

الکوائن ایسوسی ایشن 4 مئی 2007 کو سپین میں شروع کی گئی تھی

ہم نے ستارے کا نام الکوئن ، السیئون یا السیون رکھا ہے۔ یہ ستاروں کے جھرمٹ پلائڈیز کا سب سے تابناک ستارہ ہے اوراس طرح اس کا خاص معنی بنتا ہے

۲۰۰۷میں ،لوگ کے ایک گروہ نے جو کئی سالوں سے ملکر کچھ باطنی علوم کا مطالعہ اور مشق کر رہا تھا ، انسانیت کی روحانی بہتری میں حصہ ڈالنے والے ایک بہت بڑے سلسلہ کی کڑی بننے کے مقصد کے تحت ایک ثقافتی انجمن کی حثییت ایک تنظیم بنانے کا فیصلہ کیا

alcione

۱۹۹۹سے ہم باطنیت کے عظیم محقق وی ایم رابولوجن کے ساتھ ہم کئی سالوں سے تعلیم حاصل کر رہے تھے کی لکھی
ہوئی کتاب ہرکلوبس یا سرخ ستارہ کو پحیلانے کے لئے کام کر رہے ہیں ہم نے بہت کچھ سیکھا ہے۔
انہوں نے یہ چھوٹی سی کتاب سال ۲۰۰۰ میں اپنی موت سے کچھ ہی پہلے لکھی تھی۔

الکوائن ایسوسی ایشن کی تشکیل کے لئے ہمیں جس چیز سے تحریک ملی وہ مذکورہ کام کو دنیا بھر میں عام کرنے کی ہماری کوشش میں حصہ ڈالنے کی خواہش ہے۔تب ہم نے اخلاقی اصولوں کے عالمی بحران اور مکمل ناکامی کے اوقات میں اس کے پھیلاو کی غیر معمولی اہمیت اور عجلت کو جانتے ہوے اِسے غیر منافع بخش اور احسن انداز میں کرنے کا فیصلا کیا ۔

الکوائن ایسوسی ایشن کے وجود میں آتے ہی ہم نے کتاب ہرکلوبس یا سرخ سیارے کے لئے ایک مفت اور باقاعدہ مہم شروع کی۔ تب سے ہم لاکھوں کاپیاں پانچ براعظموں میں دلچسپی رکھنے والے افراد اور ان کے کنبوں کوبھیج چکے ہیں۔ اسی طرح ان سالوں میں ہمیں دنیا کے کونے کونے سےہزاروں قارئین کی طرف سے اظہار تشکر موصول ہوےٗ ہیں۔

وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مختلف ممالک کے لوگ آہستہ آہستہ ہمارے کام میں شامل ہو گئے۔ اور ٓاج ہم سب ایک خاندان کی حثییت سے کام کر رہے ہیں۔ ہم اس مستقبل کو جو ہمارا انتظار کر رہا ہے انسانیت کے سامنے سامنےآشکار کرنے کے مقصد کے تحت متحد ہیں۔ جیسا کہ کتاب کے مصنف لکھتے ہیں:

سن ۲۰۰۰ سے سارا سیارہ المیے سے دوچار ہے۔ ایسا نہیں کہ زندگی ختم ہونے والی ہے لیکن یہ واقعی شکار ہونا شروع ہوگئی ہے۔یہ ایک طویل عمل ہے لیکن سن ۲۰۰۰سے ہم سب سانحے سے دوچار ہیں۔
وی۔ ایم رابولو


 کتاب کی تقسیم کے لیےاور پحیلانے کے لیے غیر منافع بخش تنظیم کو ایجنٹ کے طور پرمقرر کیا گیا۔

مصنف: جیکوئن امورتگی والبیونا ( وی۔ایم رابولو)
ایڈیٹر : اینجل پریٹس

الکوئن ایسوسی ایشن قومی رجسٹری ایسوسی ایشن کے ساتھ وزارت داخلہ ، گروپ 1 ، سیکشن 1 میں نمبر 588698 کے ساتھ رجسٹرڈ ہے ، اور اس کا صدر دفتر برگوس ، پی او باکس 4 ، 09080 برگوس (اسپین) میں ہے۔